چنتامنی:11 /جنوری(محمد اسلم/ایس او نیوز)گذشتہ 9جنوری کو چنتامنی تعلقہ کے قصبہ ہوبلی کا ساکن کلینا(30)ایک چوتھی جماعت میں زیر تعلیم بچی کو اسکول سے گھر لے جاتے وقت اُس کے ساتھ دست درازی کرکے فرار ہوگیا تھا اس سلسلہ میں بچی کے والد نے چنتامنی رورل پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرایا تھا پولیس نے مطلوبہ ملزم کو آج گرفتارکرلیا ہے۔